Italian Chicken Strips and Chips Recipe in Urdu

Italian Chicken Strips and Chips
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 1313 Views
0 Comments

اٹالین چکن سٹرپس اینڈ چپس

اجزاء:
1. چکن_____ 700گرام
2. انڈا_____ 1عدد
3. سویا سوس_____ 1چائے کا چمچ
4. پیپریکا پاؤڈر_____ 1کھانے کاچمچ
5. نمک_____ حسبِ ذائقہ
6. کالی مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
7. لال مرچ کُٹی ہوئی_____ 1کھانے کا چمچ
8. اوریگانو_____ 1کھانے کا چمچ
9. ثابت زیرہ_____ 2چائے کے چمچ
10. لہسن پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
11. پارسلے_____ 1کھانے کاچمچ
12. بریڈ کرمز_____ 2 کپ میدہ
13. کارن فلور_____ آدھ کپ
14. بیزل_____ 1کھانے کا چمچ
15. تھائم_____ 1کھانے کا چمچ
16. دودھ_____ 3کھانے کے چمچ

• ایک باؤل لیں اور اس میں چکن ،لہسن پاؤڈر ،سویا سوس ،پیپریکا پاؤڈر ،کالی مر چ پاؤڈر ،اوریگانو پاؤڈر ،نمک اورپارسلے ڈال کر مکس کر لیں اور تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔
• اب ایک باؤل میں میدہ ،کارن فلور ،زیرہ پاؤڈر ،لال مرچ کُٹی ہوئی ،تھائم اوربیزل ڈال کر مکس کرلیں ۔
• اب ایک باؤل میں انڈے اور دودھ ڈال کر مکس کرلیں ۔
• اب تیار کیاہوا چکن لیں اور اس پر میدہ لگا کر انڈے کے مکسچر میں ڈپ کریں اور بریڈ کرمز لگا لیں ۔
• اب ایک پین میں آئل ڈال کر گرم کرلیں اور تیار شدہ چکن کو ڈیپ فرائی کر کے گولڈن براؤن کر لیں ۔
• آپکا مزیدار چکن ٹینڈر تیار ہے ۔

Posted By: zainab, Lahore

Find out the Italian Chicken Strips and Chips Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Italian Chicken Strips and Chips is very famous in desi people. At KFoods you can find Italian Chicken Strips and Chips and all the urdu recipes in a very easiest way.

Italian Chicken Strips and Chips

Italian Chicken Strips and Chips in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

مزید اٹالین کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment