چکن ساسجز کی پیکن اتار کر ہلکے سے مکھن میں فرائی کرلیں۔
بن میں درمیان سے ایک کٹ لگا لیں اور اس کے اندر مسٹرڈ پیسٹ اور مایونیز لگا دیں۔
بن کے درمیان مین ساسجز لگا کر اوپر سے چیز سلائس رکھ کر بن بند کردیں۔
اگر پسند کریں تو چیز سے پہلے کیچ اپ لگائیں ساتھ میں فرنچ فرائیز تل لیں