اجزاء:
مچھلی کے ٹکڑے ----- ایک کلو
چھوٹی میتھی ----- ایک گڈی
سویا ----- آدھی گڈی
لہسن (پسا ہوا) ----- ایک چائے کا چمچ
ادرک (پسا ہوا) ----- آدھا چائے کا چمچ
سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
رائی دانہ ----- آدھا چائے کا چمچ
لیموں ----- ایک عدد
تیل ------ تلنے کے لیے