اُبلے چاولوں کو ایک کڑاہی میں ہلکا سا تیل ڈال کر فرائی کرلیں، پھر اس میں ہری چٹنی اور چکن کیوب کو توڑ کر اور نمک شامل کریں۔
ہرا دھنیا، ہری پیاز اور نگٹس کو باریک چوپ کرکے شامل کریں اور جلدی جلدی چمچ ہلائیں اور پھر دم پر رکھ دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر اُبلے انڈوں کو قتلوں کی صورت میں کاٹ کر سرو کریں