سوس پین میں تیل گرم کریں- اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں- جب لائٹ براؤن ہوجائے تو اس میں چینی٬ کٹی ہوئی لال مرچ اور لہسن ڈال کر فرائی کریں- اس میں بند گوبھی ڈال دیں اور دس سے پندرہ منٹ پکائیں نمک ڈال کر مکس کرلیں اور چولہے سے اتار لیں- سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم سرو کریں-