اجزاء:
بند گوبھی کے پتے ---- چھ عدد (بڑے سائز کے)
سویا بینز ----- تین کھانے کے چمچ (میش کرلیں)
گاجر ----- ایک عدد (باریک پیس کاٹ لیں)
سرخ شملہ مرچ ----- ایک عدد (چھوٹے کیوب کاٹ لیں)
فرنچ بینز ----- دو سے تین عدد (باریک پیس کاٹ لیں)
ہری پیاز ------ ایک عدد (باریک پیس کاٹ لیں)
سرخ مرچ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ
تل کا تیل ------ چار کھانے کے چمچ