•گاجروں کو اچھی طرح دھو کر کدوکش کرلیں۔
•چاول بھگودیں۔
•گاجر یں اور چاول ایک کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے چھوڑ دیں۔
•جب پانی بالکل خشک ہوجائے اور چاول گل جائیں تب الگ برتن میں گھی گرم کرکے الائچی کابگھار کریں۔
• 3اور گاجر میں ڈال دیں۔
•چینی بھی ڈال دیں۔
•پکنے دیں اور دودھ بھی شامل کردیں۔
•جب دودھ تقریباَ آدھ رہ جائے تو ذائقے کے لئے تھوڑا سا قلا قند یا کھویا شامل کردیں۔
•بادام پستے سے گارنش کریں۔