پیالی پانی میں مرغ ابلنے رکھ دیں۔ نمک ڈال دیں۔ پانی خشک ہونے لگے تو ٹماٹر، پیاز، ادرک کاٹ کر ڈال دیں۔ پانی ختم ہو جائے تو سرکہ، ہری مرچ، اجینو موٹو ڈال دیں۔ گاجر لمبائی کے رخ کا ٹیں اور وہ بھی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ 10منٹ بعد اتار لیں۔ پھر ڈش میں نکال کر کالی مرچ چھڑک دیں۔ پیاز کے ٹکڑے ذرا موٹے کاٹیں اور گاجر کے ٹکڑے لمبے ہوں تا کہ ڈش میں اچھے لگیں۔