سب سے پہلے مچھلی کو تمام مصالحے اور ایک کھانے کا چمچہ تیل میں شامل کرکے میرینیٹ کردیں اور 220ڈگری پر 20منٹ کے لئے بیک کرلیں۔اب ریڈسوس بنانے کے لئے سب سے پہلے تیل میں لہسن کو اسٹرفرائی کرکے اس میں کیچپ اور تمام مصالحے شامل کرکے اچھی طریقے سے پکائیں۔یہاں تک کہ تمام اجزاءیکجان ہوجائیں۔