اجزاء:
1. فش فلے_____ آدھ کلو گرام
2. اناردانہ_____ 1 کھانے کا چمچ پسا ہوا
3. نمک_____ 1 چائے کا چمچ
4. لال مرچ پاؤڈر_____ 3 چائے کے چمچ
5. لیموں کا رس_____ 3 کھانے کے چمچ
6. تیل_____ 1 چوتھائی کپ
7. اورنج رنگ_____ 1 چٹکی
8. دہی_____ آدھ کپ
9. مکھن_____ 3 اونس
10. تیل_____ شیلو فرائی کے لئے