Dum Qeema Recipe in Urdu

Find delicious Dum Qeema recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Dum Qeema recipe is one of the common and most searched dishes in the Beef & Mutton recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Dum Qeema recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Dum Qeema
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1159 Views 0 Comments

دم قیمہ
اجزاء:
تیل 1 کپ

مٹن/ بیف قیمہ 1 کلو

لہسن کے جوے 7-8

ادرک 1 انچ

نمک حسب ذائقہ

ٹماٹر 4 عدد

پانی آدھا کپ

لال مرچ پاؤڈر ½ چمچ یا حسب ذائقہ

کٹی لال مرچ ½ چائے کا چمچ

کالی مرچ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ

سفید مرچ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ

گرم مسالہ ½ چائے کا چمچ

لیموں 1 سلائس کیا ہوا

ہری مرچ لمبائی میں کٹی ہوئی

ادرک لمبائی میں کٹی ہوئی

کوئلہ دم کیلیئے
ترکیب:
۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں قیمہ ڈالیں اور تیز آنچ پر 4 سے 5 منٹ پکائیں، پھر لہسن ادرک کا پیسٹ اور نمک شامل کر کے مزید 5 منٹ پکائیں۔

۔ اب ٹماٹر اور پانی ڈال کر ڈھکن لگا کے پکائیں جب تک ٹماٹر نرم نہ ہوجائیں۔

۔ ٹماٹر کی جلد کو ہٹا دیں۔ پھر اس میں لال مرچ پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچ، اور زیرہ پاؤڈر ڈال کر بھون لیں۔ اسے تیز آنچ پر 3-4 منٹ تک پکائیں جب تک کہ پانی خشک نہ ہوجائے۔

۔ اب چاہیں تو مٹی کی ہانڈی کو گرم کریں کر کے قیمہ اس میں شفٹ کر دیں۔

۔ پھر اس میں لیموں، ادرک اور ہری مرچ ڈال کر درمیانی آنچ پر ایک منٹ تک پکائیں۔

۔ آخر میں کوئلے کے ٹکڑے کو گرم کرکے ہانڈی میں رکھ دیں اور اس پر تیل ڈال کر ڈھکن لگا دیں۔ اسے ہلکی آنچ پر 4-5 منٹ تک چھوڑ دیں۔

۔ لیجیئے مزیدار دم قیمہ تیار ہے! اب نان یا روٹی کے ساتھ اس کا لطف اٹھائیں۔

۔ ٹپ: مٹن قیمہ کی ٹائمنگ 20-25 منٹ ہے، جبکہ بیف قیمہ کی ٹائمنگ 30-35 منٹ ہے۔
Posted By: salwa, karachi

Find out the Dum Qeema Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Dum Qeema is very famous in desi people. At KFoods you can find Dum Qeema and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dum Qeema

Dum Qeema in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

Reviews & Comments