اجزاء:
• کھانے کا تیل_____ آدھا کپ
• ذیرہ پاؤڈر_____ ایک کھانے کا چمچ
• پسے ہوئے ٹماٹر_____ ایک کپ
• دھنیا پاؤڈر_____ ایک کھانے کا چمچ
• گرم مصالحہ_____ایک کھانے کا چمچ
• لال مرچ پاؤڈر_____ ایک کھانے کا چمچ
• چاول_____ دو اور آدھا کپ
• دہی_____ ڈیڑھ کپ
• ادرک لہسن پیسٹ_____ ایک کھانے کا چمچ
• کھانے کا تیل_____ ایک چوتھائی کپ
• پیاز_____ آدھا کپ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• چکن_____ آدھ کلو
• ثابت لال مرچیں_____ چھ عدد
• خشک آلو بخارہ_____ چھ عدد
• پسے ہوئے ٹماٹر_____ ایک کپ
• زعفران_____ ایک چٹکی
• پیلا کھانے کا رنگ_____ ایک چٹکی
• سرخ کھانے کا رنگ_____ ایک چٹکی
• میدہ_____ ایک کپ
• دھنیا_____ چار کھانے کے چمچ
• پودینہ_____ چار کھانے کے چمچ
• سبز مرچیں_____ چھ عدد
• لیموں_____ تین عدد
• ٹماٹر_____ دو کھانے کے چمچ
• تلا ہوا پیاز_____ ایک چوتھائی کپ