اجزاء:
مٹن آدھ کلو
چاول تین کپ
پیاز ایک کپ(چوپ)
ٹماٹر ایک کپ(چوپ)
ہری مرچیں تین سے چار عدد
تیز پات دو عدد
کھانے کا تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
دہی آدھ کپ
املی ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ