اجزاء:
1. چکن_____ 1 کلو بارہ ٹکڑے
2. پیاز آدھ کپ_____ تلی اور پسی ہوئی
3. لونگ_____ 8 عدد
4. دار چینی_____ 1 انچ کا ٹکڑا
5. ہری الائچی_____ 8 عدد
6. جائفل_____ 1 چوتھائی ٹکڑا
7. جاوتری_____ 1 چوتھائی ٹکڑا
8. ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
9. نمک_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
10. لال مرچ_____ اڑھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی
11. دھنیا_____ 2 چائے کے چمچ پسا ہوا
12. دہی_____ ڈیڑھ کپ
13. تیل_____ آدھ کپ
14. کیوڑا_____ 1 چائے کا چمچ