Degi Chicken Korma Recipe in Urdu

Degi Chicken Korma
Recommended By Chef 00.20 To Prep
6 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 2699 Views
0 Comments

دیگی چکن قورمہ

اجزاء:
•چکن_____ 1 کلو
•پیاز بڑی_____ 1 عدد
•گھی_____ 1 کپ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•پسی لال مرچ_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
•دیگی مرچ_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
•پسا دھنیا_____ 1 کھانے کا چمچ
•دہی_____ 1 کپ
•پسا گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
•لونگ_____ 6 سے آٹھ عدد پسی ہوئی
•بڑی الائچی_____ 3 سے چار عدد پسی ہوئی
•چھوٹی الائچی_____ 5 سے چھ عدد
•کالی مرچ_____ 3 سے چار عدد پسی ہوئی
•پسی جائفل جاوتری_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
•کٹی ادرک_____ 2 کھانے کے چمچ
•کیوڑا_____ 1 چائے کا چمچ
•نمک_____ حسب ذوق

پین میں گھی گرم کر کے پہلے پیاز اور پھر چکن کو بھی چار سے پانچ منٹ فرائی کر کے نکال لیں۔
پھر پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، دیگی مرچ، پسا دھنیا، نمک اور پانی ڈال کر مکس کریں۔
اب پین کے گرم گھی میں لونگ، چھوٹی الائچی اور تیار کیا ہوا مکسچر شامل کر کے بھون لیں۔
پھر بلینڈر میں دہی اور براؤن پیاز بلینڈ کریں۔
اب بھنے مصالحے میں بھنی چکن شامل کر کے آٹھ سے دس منٹ ڈھک دیں۔
پھر اس میں پیاز اور دہی کا مکسچر ڈال کر پکائیں۔
اب اس میں پسی جائفل جاوتری، پسا گرم مصالحہ، کٹی ادرک، پسی ہوئی بڑی الائچی، پسی ہوئی لونگ، پسی کالی مرچ اور کیوڑا ڈال کر پکائیں۔
آخر میں اسے سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Posted By: Hina, Mirpurkhas

Find out the Degi Chicken Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Degi Chicken Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find Degi Chicken Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Degi Chicken Korma

Degi Chicken Korma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment