اجزاء:
میدہ------------- 3پیالی
خمیر-------- ایک کھانے کا چمچہ
چینی------------ ایک چائے کا چمچہ
نمک----------- ایک چائے کا چمچہ
تیل------------- 2کھانے کے چمچے
ٹاپنگ کے اجزاء:
ساسجز (باریک )-------------- 2/1 پیالی
کھمبی (باریک کٹی ہوئی)------------------ 4/1پیالی
ہری شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی)--------------- 4/1پیالی
لال شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی)----------------- 4/1پیالی
پیاز (باریک کٹی ہوئی)-------------- 4/1پیالی
سیاہ زیتون---------------- 4/1پیالی
ٹماٹو ساس--------------- 4کھانے کے چمچے
موزریلا پنیر----------------- (کدوکش) ایک پیالی
کٹی ہوئی کالی مرچ---------------- ایک چائے کا چمچہ
نمک---------------- حسبِ ذائقہ
تیل--------------- 2کھانے کے چمچے