اجزاء:
بکرے کا گوشت------------- 2/1کلو
ٹماٹر------------(پیس لیں) 3عدد
ہری مرچیں--------------(پسی ہوئی) 8عدد
بڑی والی ہری مرچیں------------- (باریک کٹی ہوئی) 4عدد
پیاز--------------- (چوپ کی ہوئی) ایک پیالی
پانی------------- 2/1پیالی
پسا اور بھنا ہو ا سفید زیرہ------------ ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا لہسن ادرک-------------- ایک کھانے کا چمچہ
ثابت گرم مصالحہ--------------- ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی-------------- 2/1چائے کا چمچہ
ناریل کے دودھ کا پاﺅڈر
(پانی میں گھُلا ہوا)-------------------- 3کھانے کے چمچے
چنے کی دال ---------------(اُبلی ہوئی) 4کھانے کے چمچے
پسی ہوئی لال مرچ------------- 2/1-1چائے کے چمچے
نمک----------- 2/1-1چائے کے چمچے
تیل-------------- 2/1پیالی
ٹماٹر، ہری پیاز-------------- سجانے کے لئے
تندوری نان---------------- ہمراہ پیش کرنے کے لئے