اجزاء:
قیمہ ----- آدھا کلو
ادرک ---- ایک چائے کا چمچ
لہسن ---- ایک چائے کا چمچ
لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
ہلدی ---- آدھی چائے کی چمچ
نمک ----- حسب ذوق
کالی مسور کی دال ----- ایک کپ
ہرا دھنیا ---- آدھا کپ
پودینہ ---- آدھا کپ
ہری مرچ ---- چھ عدد
ٹماٹر ---- ایک عدد
دہی ---- ایک پاؤ
تلی پیاز ---- ایک کپ
بادیان کا پھول ---- تین عدد
ثابت گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
تیز پتہ ------ ایک عدد
پیلا رنگ ----- ایک چٹکی
کیوڑہ ----- ایک چائے کا چمچج
چاول ------ تین پاؤ