Dal Chawal Recipe in Urdu

Dal Chawal
Recommended By Chef 00.25 To Prep
3-4 Servings 00.50 To Cook
Tips About Recipe 764 Views
0 Comments

دال چاول

اجزاء:
•دال مونگ_____ 200گرام
•دال مسو ر_____ 200گرام
•چاول_____ 300گرام
•پانی_____ حسبِ ضرورت
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ہری_____ مرچ دو عدد
•لہسن_____ 4 عدد
•کھانے کا تیل_____ 3 کھانے کے چمچ
•ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
•لال مرچ پسی ہوئی_____ 2 کھانے کے چمچ
•لہسن چوپ_____ 1 کھانے کاچمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•پیاز_____ آدھا پیاز
•ثابت زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•ثابت لا ل مرچ_____ 3 عدد

چاولوں کوپانی میں پندرہ سے بیس منٹ تک بھِگو لیں ۔
اب ایک برتن میں پانی ،نمک،کھانے کا تیل ،زیرہ اور چاول ڈال کرچاولوں کو اُبا ل لیں ۔
اب دال مونگ ،دال مسورکو پانی میں پندرہ سے بیس منٹ تک بھِگو لیں ۔
اب دالوں کو پانی میں ڈال کر اُبال لیں۔ اب اس میں نمک،ہلدی ،لال مرچ پسی ہوئی ،ہری مرچ،لہسن ،دھنیا پاؤڈر اور زیرہ پاؤڈر ڈ ال کر پندرہ سے بیس منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں ۔
جب دالیں اچھی طرح گل جائیں تو اس میں تڑکہ ڈال دیں۔
تڑکہ :ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز اور ثابت زیرہ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر یں پھر اس میں لہسن چوپ کیا ہوا ،ثابت لال مرچ اور لا مرچ پسی ہوئی ڈال کر تھوڑا پکا نے کے بعد اُتا ر لیں آپکاتڑ کہ تیار ہے ۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Dal Chawal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Dal Chawal is very famous in desi people. At KFoods you can find Dal Chawal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dal Chawal

Dal Chawal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment