Crispy Fried Prawns Recipe in Urdu

Find delicious Crispy Fried Prawns recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Crispy Fried Prawns recipe is one of the common and most searched dishes in the Sea Foods recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Crispy Fried Prawns recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Crispy Fried Prawns
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1791 Views 0 Comments

کرسپی فرائیڈ پران
اجزاء:
ایک بڑی ڈش میں پانی ڈال بھریں اور مچھلی یا جھینگے کی مقدار کے حساب سے لیموں نچوڑ کر مکس کرلیں۔ اس پانی میں دھلی ہوئی مچھلی یا جھینگوں کو کچھ دیر کے لئے ڈبو دیں اور پھر پانی نتھار کر استعمال کرلیں۔ اس سے سی فوڈ سے ناگوار بو ختم ہوجائے گی۔

اجزاء
جھینگے = آدھا کلو
میدہ = 1 پیالی
انڈا = 1 عدد (پھینٹ لیں)
ڈبل روٹی کا چورا = 1 پیالی
سیاہ مرچ پسی ہوئی = آدھا چائے کا چمچ
نمک = حسب ذائقہ
کٹی ہوئی سرخ مرچ = 1 چائے کا چمچ
لیموں کا رس = 2 کھانے کے چمچ
سفید زیرہ = 1 چائے کا چمچ (بھنا ہوا)
تیل = تلنے کے لئے
ترکیب:
سب سے پہلے جھینگے سے نسیں نکال کر علیحدہ کرلیں۔ اس کے بعد تمام تیار کیا ہوا مصالحہ مکس کر کے جھینگوں کو میرینیٹ کریں اور کچھ گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں۔ اگلے مرحلے میں جھینگے کو میدے میں کوٹ کریں اور پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چورے میں کوٹ کر کے تل لیں۔ کرسپی اور لذیذ فرائیڈ پرانز تیار ہیں۔
Posted By: Khush Bakht, Karachi

Find out the Crispy Fried Prawns Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Crispy Fried Prawns is very famous in desi people. At KFoods you can find Crispy Fried Prawns and all the urdu recipes in a very easiest way.

Crispy Fried Prawns

Crispy Fried Prawns in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods.

Reviews & Comments