Crispy Fried Donuts Recipe in Urdu

Crispy Fried Donuts

آلو کے کرسپی ڈونٹس

اجزاء:
چکن ڈونٹس بہت کھاتے ہیں اب ذرا آلو کے ذائقہ دار ڈونٹس بنائیں اور بچوں کا دل جیت لیں۔ یہ بنیں اتنے مزیدار کہ سب کریں فرمائش بار بار۔
٭ ایک کپ چنے اور آلو دھو کر ابالیں پھر ان میں ہلدی دھنیا پاؤڈر، کالی اور لال مرچ پاؤڈر، ٹماٹو کیچپ، چیز، زیرہ پاؤڈر، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکسر میں اچھی طرح کرش کرلیں۔

٭ اس پیسٹ کی چھوٹی ٹکیاں بنا کر رکھیں اور کسی چھوٹے گول ڈھکن کی مدد سے بیچ میں سے کاٹ لیں تاکہ ڈونٹس کی شکل بن جائے۔

٭ انڈے کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں ڈونٹس کو ڈپ کریں پھر بریڈ کرمز لگا کر اس کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

٭ لو ہوگئے آپ کے کرسپی آلو کے شاندار سے ڈونٹس۔ اب ان کو کیچپ یا مایونیز کے ساتھ پیش کردیں۔

Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Crispy Fried Donuts Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Iftar Items. Crispy Fried Donuts is very famous in desi people. At KFoods you can find Crispy Fried Donuts and all the urdu recipes in a very easiest way.

Crispy Fried Donuts

Crispy Fried Donuts in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Iftar Items.

مزید افطاری آئیٹم ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment