Crispy Chicken Broast Recipe in Urdu

Crispy Chicken Broast

کرسپی چکن بروسٹ

اجزاء:
• مرغی_____ 2 عدد
• پانی_____ حسبِ ضرورت
• نمک_____ 4 کھانے کے چمچ
• بیکنگ پاؤڈر_____ 2کھانے کے چمچ
• ہری مرچ کا پیسٹ_____ 3 کھانے کے چمچ
• ادرک لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ

کوٹنگ کے لیۓ:
• میدہ_____ 2 کپ
• کارن فلار_____ ½ کپ
• نمک_____ 1 کھانے کا چمچ
• سفید مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ
ایک پیالے میں پانی لیں، اتنا کہ چکن ڈوب جائے اور اس میں نمک بیکنگ پاؤڈر، ادرک لہسن اور ہری مرچ کا پیسٹ شامل کر لیں۔
مرغی کو اس میں ڈال کر میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں 4 سے 5 گھنٹے تک۔
اب مرغی نکا ل لیں اور اس میں سے پانی نکل جانے دیں، یعنی خشک کر لیں۔
میدہ کارن فلار، نمک اور سفید مرچ مکس کر کے اسکی کوٹنگ کریں۔
اب کوکنگ آئل گرم کر کے ڈیپ فرائ کر لیں۔
لذیذ اور کرسپی برؤسٹ تیار ہے۔ سرٔو کیجٔیے اور انجواۓ کیجیۓ۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Crispy Chicken Broast Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Crispy Chicken Broast is very famous in desi people. At KFoods you can find Crispy Chicken Broast and all the urdu recipes in a very easiest way.

Crispy Chicken Broast

Crispy Chicken Broast in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

Nice

Apr 05, 2020 Shahzad Haidre

Leave Comment