بازار جیسے رنگ برنگے پاپڑ! اب بچے کھائیں دل کھول کر ۔۔ جانیں مہنگے پاپڑ گھر میں آسانی کے ساتھ بنانے کا سستا اور زبردست طریقہ

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our بازار جیسے رنگ برنگے پاپڑ! اب بچے کھائیں دل کھول کر ۔۔ جانیں مہنگے پاپڑ گھر میں آسانی کے ساتھ بنانے کا سستا اور زبردست طریقہ, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this بازار جیسے رنگ برنگے پاپڑ! اب بچے کھائیں دل کھول کر ۔۔ جانیں مہنگے پاپڑ گھر میں آسانی کے ساتھ بنانے کا سستا اور زبردست طریقہ is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

اجزاء:

۔ میدہ 2 کپ

۔ چاول کا آٹا 1 کپ

۔ بیکنگ پاؤڈر 1 چمچ

۔ نمک 1 چمچ

۔ پانی حسبِ ضرورت

پاپڑ بنانے کا طریقہ:

۔ ان تمام چیزوں کو مکس کر کے آٹا گوندھ لیں، بس اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٹا زیادہ نرم نہ ہو بلکہ تھوڑا سخت گوندھیں اور ہلکا سا تیل لگا کر آدھے گھنٹے کیلیئے رکھ دیں

۔ اب گوندھے ہوئے آٹے کے ایک سائز کے 4 پیڑے بنا لیں اور ان میں اپنی مرضی مطابق فوڈ کلرز شامل کر کے پیڑے کو گوندھ لیں تا کہ رنگ اچھے سے جذب ہوجائے

۔ پیڑے کو آدھا گھنٹا ڈھاک کر رکھنے کے بعد ہلکے ہاتھوں سے بیل کر اسکے کناروں کو کاٹ کر چکور شکل دے دیں، پھر ایک گول کانٹے کے پچھلے حصے پر اسے لپیٹ کر کاٹ لیں اور کنارے چپکا دیں۔ طریقہ کار سمجھنے کیلیئے ویڈیو دیکھیں

۔ اب ان پاپڑوں کو دھوپ میں رکھ دیں، جب وہ مکمل طور پر سوکھ کے خشک ہوجائیں سمجھیں آپ کے پاپڑ تیار ہیں۔

By Salwa Noor  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2650 Views   |   17 Oct 2023
Related Recipes
Reviews & Comments