ایک دیگچی میں1/2کلو چانپیں ، 1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کاپیسٹ ، 1پیالی دہی ، 1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر اُبال لیں ۔ پانی بالکل نہ ڈالیں
جب چانپوں کاپانی خشک ہوجائے تو اُن میں 1پانی تیل ، 1/2کھان کا چمچہ کُٹی کالی مرچ ، 3عدد لیموں اور 4عدد باریک کٹی ہری مرچ ڈال کر خوب اچھی طرح بھون لیں ۔
اخر میں 1گٹھی باریک کٹا ہر ا دھنیا ڈال کر گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں ۔