Chicken Wonton Recipe in Urdu

Chicken Wonton
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 517 Views
0 Comments

چکن ون ٹوون

اجزاء:
1. چکن_____ 500 گرام
2. نمک_____ حسبِ ذائقہ
3. کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
4. سویا سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
5. باربی کیو سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
6. سبز شملہ مرچ_____ 50 گرام
7. لال شملہ مرچ_____ 50 گرام
8. سبز پیاز_____ 25 گرام
9. سبز مرچ_____ 4 عدد
10. سبز دھنیا_____ 50 گرام
11. رول پٹی_____ 10 عدد
12. کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت

• ایک باؤل میں اُبلی ہوئی چکن لیں اور اس میں نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،سویا سو س،باربی کیو سوس ،سبز شملہ مرچ ،لال شملہ مرچ ،سبز پیاز ،سبز مرچ اور سبز دھنیا ڈال کر مکس کر لیں۔
• اب ایک رول پٹی لیں اور اس پر چاروں طرف انڈا لگا کر تیار کیا ہوا چکن اس پر رکھ کر رول پٹی کو دوبارہ انڈا لگا کرون ٹو ون کی شکل میں بند کر دیں۔
• اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر لیں اورتیارکی ہوئی ون ٹوون کو گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔
• آپکے مزیدار ون ٹوون تیار ہیں۔

Posted By: Samira, karachi

Find out the Chicken Wonton Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Chicken Wonton is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Wonton and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Wonton

Chicken Wonton in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment