اجزاء:
مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو (دھو کر صاف کر کے خشک کرلیں)
ٹماٹر (چوپ کرلیں) ----- چار عدد
پیاز (باریک چوپ کرلیں) ---- دو عدد
لہسن کے جوے ----- چار عدد (باریک چوپ کرلیں)
ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
دہی ----- آدھا کپ
زیرہ (کٹا ہوا) ----- آدھا چائے کا چمچ
دھنیا (کٹا ہوا) ----- آدھا چائے کا چمچ
سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
تیل ------ ایک چوتھائی کپ
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ------ دو کھانے کے چمچ
ہری مرچ (چوپ کرلیں) ----- ایک عدد