Chicken Tikka Recipe in Urdu

Chicken Tikka
Recommended By Chef 00.20 To Prep
5 Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 6507 Views
0 Comments

چکن تکہ

اجزاء:
•مرغی_____ 1عدد(چکن تکہ کٹس میں کٹوالیں )
•سرکہ_____ 3کھانے کے چمچے
•دہی_____ 1کپ
•زردرنگ_____ 1/2چائے کا چمچہ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•سرسوں کا تیل_____ 1کھانے کا چمچہ
•اجوائن_____ /2 1چائے کا چمچہ(پیس لیں )
•ادرک پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچہ
•لہسن پیسٹ_____ 2کھانے کے چمچے
•لیموں کا رس_____ 1/2 کپ
•پیاز ولیموں_____ گارنشنگ کے لیے

گوشت کو دھو کر خشک کرلیں ۔
ایک پتیلی میں 4گلاس پانی ‘تھوڑا نمک اور سرکہ ڈال کر پکائیں ۔
جوش آنے پر اس میں گوشت کے ٹکڑے ڈال کر 3-4منٹ تک اُبالیں ۔
اس کے بعد پانی نتھار کر گوشت کو خشک کرکے ایک پلیٹ میں رکھیں ۔
ایک پیالے میں دہی ‘زردرنگ ‘نمک‘سرسوں کا تیل ‘اجوائن ادرک پیسٹ ‘لہسن پیسٹ ‘لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں اور اس مکسچر کو گوشت پہ لگا کر 4-6گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں ۔
انگیٹھی میں کوئلے دھکائیں اور گوشت کوسیخوں میں پروکرکوئلے پردونوں سائیڈوں سے گولڈن براؤن ہونے تک باربی کیو کرلیں ۔مزیدار چکن تکہ تیار ہے سرونگ ڈش میں پیاز کے لچھے بچھا ئیں اور چکن تکہ رکھ کر لیموں کے سلائس کے ساتھ سروکریں ۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Chicken Tikka Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Tikka is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Tikka and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Tikka

Chicken Tikka in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment