Chicken Tikka Panini Recipe in Urdu

Chicken Tikka Panini
Recommended By Chef 00.10 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 733 Views
0 Comments

چکن تکہ پنینی

اجزاء:
•چکن بریسٹ_____ 1 عدد
•بریڈ_____ 6 سلائسز
•نمک_____ حسب ذائقہ
•پسا ہوا لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ
•کٹی ہوئی لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
•چاٹ مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
•لیموں کا رس_____ 2 کھانے کے چمچ
•کاٹج چیز_____ 4 کھانے کے چمچ
•کالی مرچ کٹی ہوئی_____ آدھ چائے کا چمچ
•سلاد کے پتے_____ حسب پسند
•کوکنگ آئل_____ 2 کھانے کے چمچ

•چکن بریسٹ کو دھو کر پین میں رکھیں اور اس پر نمک،لہسن،لال مرچ،لیموں کا رس اور کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اسے ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
•پھر اسے درمیانی آنچ پرپکنے رکھ دیں اور جب چکن اچھی طرح گل جائے اور پانی مکمل خشک ہو جائے تو اس پر چاٹ مصالحہ چھڑک کر چولہے سے اتار لیں۔
•ٹھنڈا ہونے پر اس کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کرلیں۔
•کاٹج چیز میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح رگڑ لیں تاکہ وہ نرم پیسٹ سا بن جائی ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر کاٹج چیز پھیلا کر لگائیں،پھر باریک کٹے ہوئے سلاد کے پتے ڈال کر اس پر چکن ڈال کر دوسری سلائس سے بند کر دیں۔
•دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھنے کے بعد ان سینڈوچز کو تین سے چار لمبی سلائسز کی طرح کاٹ لیں۔

Posted By: Rahila, karachi

Find out the Chicken Tikka Panini Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Chicken Tikka Panini is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Tikka Panini and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Tikka Panini

Chicken Tikka Panini in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment