ایک پیالے میں میدہ ڈال دیں۔
اب دوسرے پیالے میں بریڈ کرمبز، کُٹی کالی مرچ اور پیپریکا شامل کردیں۔
ایک چھوٹی پیالی میں انڈے اور پانی کو بھینٹ لیں۔
اب چکن کو پہلے میدے میں کوٹ کریں۔
پھر انڈے میں ڈِپ کرکے بریڈ کرمز سے کوٹ کرکے ایک طرف رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں تیل گرم کریں اور باری باری چکن کو چھ سے آٹھ منٹ کے لیے فرائی کرکے گولڈن براؤن کر لیں۔
اب ٹشوپیپر پر نکال کر خشک کرلیں۔
ایک الگ پیالے میں مایونیز، ساور کریم، وویسٹر شائر سوس اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور چکن کے ساتھ سرو کریں۔