اجزاء:
چکن آدھا کلو
پیاز دو عدد
گھی آدھا کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
آلو آدھا کلو
چھوٹی الائچی پانچ سے چھ عدد
بڑی الائچی تین عدد
(دار چینی دو ٹکڑے ﴿درمیانے
لونگ آدھا چائے کا چمچ
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿ثابت
تیز پتے دو عدد
دہی ایک پاؤ
پانی دو کپ
(لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
نمک حسب ذائقہ
کیوڑا ایک کھانے کا چمچ
جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی)