Chicken Panini Sandwich Recipe in Urdu

Chicken Panini Sandwich
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 424 Views
0 Comments

چکن پنینی سینڈوچ

اجزاء:
فلنگ کے اجزاء:
• چکن_____200 گرام
• موزریلا چیز_____ حسبِ ضرورت
• ہیلا پینو_____ حسبِ ضرورت
• ٹماٹر_____ حسبِ ضرورت
• کیچپ_____ حسبِ ضرورت
• کھانے کا تیل_____ فرائی کے لئے

چکن چنکس کے اجزا:
• سرخ مرچیں_____ 4
• روٹی کا ٹکڑا_____ 1
• تلی ہوئی پیاز_____ 1
• نمک_____ 1/2 عدد
• لہسن_____ 4 لونگ
• لیموں_____ 1
• پسا ہوا دار چینی_____ 1/4 عدد
• کالی مرچ_____ 1 عدد
• چاٹ مسالہ_____ 1 عدد
• تیل_____ 2 چمچ

گارلِک مایو بنانے کے اجزاء:
• مایونیز_____ 1چوتھائی کپ
• کیچپ_____ آدھ کپ
• لیموں کا رس_____ 1کھانے کا چمچ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• کٹی لال مرچیں_____ 1چائے کا چمچ
• کریم_____ 2کھانے کے چمچ
• لہسن پاؤڈر_____ آدھ کھانے کا چمچ
• کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ

گارلِک مایو بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں مایونیز، لہسن پاؤڈر، پیاز پاؤڈر، نمک، کٹی لا ل مرچ، کالی مرچ اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں، گارلِک مایو تیار ہے۔

ترکیب:
سب سے پہلے چکن چنکس کے مسالہ کو آپس میں ملا کر چکن میں مکس کریں اور پھر چکن کو تیل میں تل لیں گولڈن ہونے تک۔
اب پنینی بریڈ لیں اور دو برابر حصوں میں کاٹ لیں۔
پھر اس پر ہنی مسٹرڈ سوس لگا کر اس پر ٹماٹر چکن چنکس کالا زیتوں اور ہیلا پینو رکھیں۔
اب اس پر مایو گارلِک سوس ڈالیں اورموزریلا چیز رکھ کردوسرے بریڈ پیس سے ڈھک دیں۔
پھر گرِل پین کو آئل سے گریس کرکے اس پر سینڈوچ رکھیں اور دونوں سائیڈوں سے اچھی طرح دو سے تین منٹ گرِل کر لیں۔
مزیدار چکن تکہ پنینی تیار ہے۔

Posted By: Shabana, Islamabad

Find out the Chicken Panini Sandwich Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Chicken Panini Sandwich is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Panini Sandwich and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Panini Sandwich

Chicken Panini Sandwich in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment