اجزاء:
چکن-----------------8ٹکڑے 1کلو
گھی----------------- 1کپ
تیل------------------ 1/4کپ
تلی پیاز------------- 1کپ
ثابت پیاز------------ 1عدد
لہسن---------------- 1پوتھی
آٹا------------------- 2کھانے کے چمچے
بیسن---------------- 1کھانے کا چمچہ
ثابت سونٹھ---------- 2-3ٹکڑے
تیز پتہ-------------- 2کھانے کے چمچے
گرم مصالحہ پاﺅڈر-- 2کھانے کے چمچے
ثابت سونف--------- 1کھانے کا چمچہ
بادیان کا پھول------- 3-4عدد
لال مرچ پاﺅڈر------ 1کھانے کا چمچہ
دیگی مرچ پاﺅڈر---- 1چائے کا چمچہ
ہلدی پاﺅڈر---------- 1/4چائے کا چمچہ
دھنیا پاﺅڈر---------- 1کھانے کا چمچہ
نمک---------------- حسب ِ ذوق
ادرک لہسن پیسٹ--- 2کھانے کے چمچے
ململ کا کپڑا-------- پوٹلی بنانے کے لئے
نان----------------- سرونگ کے لئے
اسپیشل گرم مصالحہ کے لئے:
لونگ کا پاﺅڈر------------ 1چائے کا چمچہ
چھوٹی الائچی پاﺅڈر------ 1چائے کا چمچہ
کالی الائچی پاﺅڈر--------- 1چائے کا چمچہ
زیرہ---------------------- 3کھانے کے چمچے
سونف پاﺅڈر-------------- 3کھانے کے چمچے
سونٹھ پاﺅڈر--------------- 1کھانے کا چمچہ
کالا نمک----------------- 1/2چائے کا چمچہ
پسی جائفل جاوتری------- 1/2چائے کا چمچہ
گارنش کے لئے:
تلی پیاز------------------- حسب ِ ضرورت
کٹی ہری مرچ------------- حسبِ ضرروت
ادرک سلائس------------- حسبِ ضرورت
ہرا دھنیا کے پتے--------- حسبِ ضرورت
لیمن ویجز---------------- حسبِ ضرورت