Chicken Milano Recipe in Urdu

Find delicious Chicken Milano recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken Milano recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken Milano recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chicken Milano
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

4377 Views 1 Comments

چکن میلانو
اجزاء:
چکن بریسٹ------- ایک عدد
نمک--------- حسب ذائقہ
ادرک لہسن-------- پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
پالک---------- 200گرام
سویا سوس----------- دو کھانے کے چمچ
دوسٹر شائر ساس---------- دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی------- ایک چائے کا چمچ
دودھ----------- ایک پیالی
چیڈر چیز----------- ایک پیالی
میدہ-------------- ایک پیالی
ڈبل روٹی کا چورا------------------ ایک پیالی
انڈے -----------------دو عدد
کوکنگ آئل----------------- حسبِ ضرورت
ترکیب:
چکن بریسٹ کو دھو کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریزر یں رکھیں، پھر اس کے چار پارچے کاٹ لیں۔
آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ ، نمک ، ادرک لہسن ، سویا سوس اور دوسٹر شائر ساس کو ملا لیں اور چکن کے پارچوں کو اس سے میرینیٹ کرکے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
پالک کو دھو کر ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور تین سے چار منٹ ابال کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔ پھر چھلنی میں رکھ کر پانی میں خشک کرلیں۔
چھوٹے ساس پین میں دو کھانے کے چمچ ڈالڈا کوکنگ آئل میں دو کھانے کے چمچ میدہ ڈال کر ہلکی آنچ پر خوشبو آنے تک بھونیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا دود ھ ڈال کر لکڑی کے چمچ سے ملاتے ہوئے پکائیں۔
جب مکسچر یکجان ہوجائے تو اس میں کالی مرچ ، پالک اور چیز ڈال کر چولہے سے اتارلیں۔
میرینیٹ کئے ہوئے چکن بریسٹ کو پہلے خشک میدے میں رول کریں، پھر پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کر کے ڈبل روٹی کے چورے میں لتھیڑ لیں۔
فرائینگ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کرکے ان پارچوں کو سنہری فرائی کرلیں۔
پہلے سے گرم سے کئے ہوئے اوون میں شیشے کی اوون پروف ڈش میں پہلے پالک کا مکسچر پھیلا کر ڈالیں پھر اس پر فرائی کئے ہوئے پارچے رکھ کر چار سے پانچ منٹ کے لئے 180ڈگری سینٹی گریڈ پر گرل کرکے نکال لیں۔
اوون سے نکال کر اسی ڈش میں گرم گرم پیش کریں۔
Posted By: saniya,

Find out the Chicken Milano Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Milano is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Milano and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Milano

Chicken Milano in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Tags
  • Chicken Milano
  • Chicken Melano
Reviews & Comments

the Chicken Milano recipe is really superb and cannot be beaten by taste. actually all chicken recipes are superb but Chicken Milano is very special. generally my mom cooks the food but whenever i cook, i choose my favorite dishes like this one.

  • Babra, Karachi