اجزاء:
1. چکن_____ 1 کلو
2. ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 3 کھانے کا چمچ
3. آئل یا گھی_____ 3 کپ
4. لونگ_____ 8 سے 10
5. الائچی_____ 5 عدد
6. بڑی الائچی_____ 2 عدد
7. دار چینی_____ 3 عدد
8. پسی سرخ مرچ_____ 2 کھانے کے چمچ
9. پسا سوکھا دھنیا_____ 1 چائے کا چمچ
10. نمک_____ حسب ضرورت
11. دہی_____ آدھ پاؤ
12. جائفل پاؤڈر_____ ایک چٹکی
13. کیوڑہ_____ 3 سے 4 قطرے
14. پیاز_____ 3 پاؤ
15. بادام_____ 10عدد
16. ہرا دھنیا_____ تھوڑا سا
17. ہری مرچ_____ 2 سے 3 عدد