اجزاء:
• چکن_____ 800گرام
• براؤن کیا ہوا پیاز_____ 50 گرام
• دہی_____ 2 کپ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• ہلدی_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
• کاجو_____ 20گرام
• لال مرچ پاؤڈر_____ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
• ہری مرچ_____ 4 عدد
• کُٹا ہوا دھنیا_____ 1 کھانے کا چمچ
• کُٹا ہوا زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ
• آئل_____ آدھ کپ
• گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ
• ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
• سرکہ_____ آدھ کپ
• بڑی اِلائچی_____ 2عدد
• چھوٹی اِلائچی_____ 3 عدد
• دار چینی_____ 5 گرام
• کالی مرچ_____ 6 عدد
• گرم مصالحہ_____ بڑی اِلائچی ،چھوٹی اِلائچی،دار چینی،کالی مرچ