Chicken Kaisidia Recipe in Urdu

Find delicious Chicken Kaisidia recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken Kaisidia recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken Kaisidia recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chicken Kaisidia
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

3296 Views 1 Comments

چکن کیسیڈیا
اجزاء:
چکن بریسٹ----------------- 200گرام
پسا ہو الہسن-------------- ایک کھانے کا چمچ
نمک------------- حسبِ ذائقہ
کٹی ہوئی کالی مرچ-------------- ایک چائے کا چمچ
پیاز-------------- ایک عدد
ٹماٹر-------------- دو سے تین عدد
شملہ مرچ----------- ایک عدد
مشرومز--------- تین سے چار عدد
زیتون------------------ چار سے پانچ عدد
چیڈ------------ چیز ایک پیالی
میدہ -------------------ڈھائی پیالی
بیکنگ پاﺅڈر---------------- ڈیڑھ چائے کا چمچ
نیم گرم----------- دودھ تین چوتھائی پیالی
آلیو------------------ آئل حسب ضرورت
ترکیب:
اس مزیدار میکسیکن ڈش کو بنانے کے لئے سب سے پہلے ٹورٹیلا بنانے ہوتے ہیں اس کے لئے میدے میں بیکنگ پاﺅڈر ملا کر چھان لیں پھر اسے آٹھا گوندھنے والے تسلے میں ڈال دیں۔
نیم گرم دودھ میں آدھا چائے کا چمچ نمک اور دو چائے کے چمچ کوکنگ آئل شامل کرکے ہلکا سا پھینٹ لیں۔ میدے میں یہ دودھ تھوڑا تھوڑا ڈالتے ہوئے اسے گوندھ لیں اور ململ کے گیلے کپڑے سے ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
چکن بریسٹ کو دھو کر دس سے پندرہ منٹ فریزر میں رکھ کر باریک پٹیون کی طرح کاٹ لیں اور اسے لہسن نمک اور کالی مرچ کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
پیاز، ٹماٹ، شملہ مرچ ، مشرومز اور زیتون کو بالکل باریک چوپ کرکے رکھ لیں۔ چیز کو کش کرکے فریج میں رکھ دیں۔
فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ آئل ڈال کر ہلکی آنچ پر ایک منٹ گرم کریں اور اس میں چکن ڈال کر تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں۔
پھر اس میں تمام سبزیاں ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کرکے چولہے سے اتارلیں۔ یہ فلنگ تیار ہے۔
گندھے ہوئے میدے کی چھوٹی چھوٹی چپاتیاں بیل کر توے پر سینک لیں اور ان کے درمیان میں دو کھانے کے چمچ فلنگ ڈال کر تھوڑا سا کش کیا ہوا چیز چھڑک دیں۔
اسی طرح سارے ٹورٹیلا تیار کرکے بیکنگ ٹرے میں رکھ دیں اور اوپر سے کش کیا ہوا چیز چھڑک دیں اوون کو پندرہ منت پہلے 180ڈگری سینٹی گیرڈ پر گرم کرلیں اور ٹرے کو اوون میں رکھ کر گرل جلا دیں۔
Posted By: saniya,

Find out the Chicken Kaisidia Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Kaisidia is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Kaisidia and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Kaisidia

Chicken Kaisidia in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments

hi good morning. came back here to give my feedback for chicken kaisidia recipe. it gave a great taste . before cooking it, i didn't focus on such dishes but now i am more interested in chicken recipes.

  • Rida, Ziarat