اجزاء:
چکن--------------ایک کلو چھوٹے ٹکڑے
پیاز------------- 4 عدد باریک کٹی ہوئی
لہسن کا پیسٹ ------------- ایک کھانے کا چمچہ
ادرک-------------- 50 گرام باریک کٹا ہوا
ہری مرچ------------ - 8 عدد باریک کٹی ہوئی
کالی مرچ ----------------- ایک چاۓ کا چمچہ پسسی ہوئی
بھونا سفید زیرہ---------ایک چائے کا چمچہ
پسسا گرم مصالہ--------------- - یکا چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا --------------- تھوڑا سا باریک کٹا ہوا
فرش کریم--------------- - ایک کپ
نمک ----------------- 2/1 چائے کا چممچ
میزان کوکنگ آئل------------- - ایک کپ