Chicken Barbecue Pizza Recipe in Urdu

Chicken Barbecue Pizza
Recommended By Chef 00.30 To Prep
8 Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 1296 Views
0 Comments

چکن باربی کیو پیزا

اجزاء:
•میدہ_____ 2 کپ
•خمیر_____ 1-1/2 چائے کا چمچہ
•چینی_____ 1 چائے کا چمچ
•نمک_____ 1/2 چائے کا چمچہ
•تیل_____ 3 کھانے کے چمچ
•انڈا_____ 1 عدد
•خشک دودھ _____1 کھانے کا چمچ
•نیم گرم پانی_____ ڈو بنانے کے لئے
•چکن_____ تکہ چنکس 1 کپ
•پیزا سوس_____ 4 کھانے کے چمچ
•زیتون سلائس_____ 4 عدد
•کٹی لال مرچ_____ 1/2 چائے کا چمچ
•شملا مرچ سلائس_____ 4 کھانے کے چمچ
•پیاز سلائس_____ 2 کھانے کے چمچ
•اوریگانو_____ 1 کھانے کا چمچ
•چیڈر چیز_____ 3/4 کپ

ڈو بنانے کے لئے ایک پیالے میں 2 کپ میدہ، 1-1/2 چائے کا چمچ خمیر، 1 چائے کا چمچ چینی، 1/2 چائے کا چمچ نمک، 3 کھانے کے چمچ تیل، 1 عدد انڈا، 1 کھانے کا چمچہ خشک دودھ اور نیم گرم پانی ڈال کر ڈو کو نرم گوندھیں
دو منٹ کے لئے رکھ دیں
اب ڈو کو رول کریں اس کی موٹائی 1/8 ہونی چاہیے
پھر ایک گریس کیے ہوئے پیرا پلیٹ پر ڈو کو بچھائیں اور اس میں کانٹے کی مدد سے سوراخ کر لیں
اب اسے 200 ڈگری پر 7 سے 8 منٹ تک بیک کریں اوون سے نکال کر ٹھندا ہونے کے لئے رکھ دیں
پھر اس میں 4 کھانے کے چمچے پیزا سوس، 3/4 کپ کدوکش چیڈر چیز شامل کر دیں
اس کے بعد 1 کپ چکن تکہ چنکس، 4 عدد زیتون کے سلائس، 1/2 چائے کا چمچ کٹی لال مرچ، 4 کھانے کے چمچ شملہ مرچ سلائس، 2 کھانے کے چمچ پیاز سلائس، 1 کھانے کا چمچ اوریگانو ڈالر کر 200 ڈگری پر 20 منٹ کے لئے بیک کریں

Posted By: Ramsha, Multan

Find out the Chicken Barbecue Pizza Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Chicken Barbecue Pizza is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Barbecue Pizza and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Barbecue Pizza

Chicken Barbecue Pizza in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

مزید اٹالین کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment