سب سے پہلے ایک پیالی میں دہی لے کر تمام مصالحے شامل کر کے پھینٹ کر رکھ دیں۔
اب ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز fry کر کے الگ سے ایک plate میں نکال لیں
پھر اسی تیل میں چکن شامل کرکے 5 min تک fry کریں اور لہسن ادرک کا paste بھی ڈال دیں
اوردہی کا mixture شامل کر کے بھون لیں
پھر پیاز کو اچھی طرح سے پیس لیں اور gravy میں شامل کر دیں
اور جوش آنے تک ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکایں۔
پھرالگ سے بادام ابال کر چھوٹی ٹکریاں کر کے قورمے میں شامل کر دیں۔
اب بادام سے garnish کریں اور نان کے ساتھ پیش کریں۔