Charga Chicken Recipe in Urdu

Find delicious Charga Chicken recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Charga Chicken recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Charga Chicken recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Charga Chicken
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

12599 Views 1 Comments

چرغہ مصالحہ چکن
اجزاء:
چکن بریسٹ۔۔۔ ایک کلو
نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔۔۔ تین کھانے کے چمچ
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا ۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
چاٹ مصالحہ ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا گرم مصالحہ ۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
بیسن ۔۔۔ ایک پیالی
دہی ۔۔۔ ایک پیالی
لیموں ۔۔۔ ایک عدد
کوکنگ آئل ۔۔۔حسب ضرورت
ترکیب:
چکن بریست کو دھو کر بڑے ٹکڑے کاٹ لیں اور ان پر کٹ لگالیں۔ ان ٹکڑوں پر اچھی طرح ادرک لہسن ملا کر رکھیں اور آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ بیسن کو چھان کر بڑے پیالے میں ڈالیں اور اس میں نمک، لال مرچ، دھنیا اور گرم مصالحہ ڈال کر ملائیں اور اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں۔ چکن کے ٹکڑوں کو بیسن کے میکسچر میں لتھیڑ کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح اندر تک جذب ہو جائے۔ کڑاہی میں ڈیپ فرائی کے لئے کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور اس میں چکن ٹکڑوں کو ہلکا سنہری فرائی کر کے نکال لیں۔ پھر ان کو پھیلا کر رکھ دیں تاکہ ٹھنڈے ہو جائیں۔ دہی مین چاٹ مصآلحہ ڈال کر ملائیں اور اسے پندرہ سے بیس منٹ فریج میں رکھ دیں پھر لیموں کے دو ٹکڑے کر لیں۔ ایک لیموں کے ٹکڑے کی مدد سے دہی ملا ہوا مصالحہ اچھی طرح چکن پر لگائیں اور ان کو دوبارہ سے ڈیپ فرائی کر لیں۔ گرم گرم چرغہ چکن نان اور رائتے کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: Maira baig,

Find out the Charga Chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Charga Chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find Charga Chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

Charga Chicken

Charga Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments

once i had to cook some foods fast and tasty and i cooked charga chicken and found it was very delicious. i had to take it to hospital for my daughter in law. guests there were also happy eating it. i told them i cook all chicken recipes recipes from this site.

  • Jumana, Lahore