Carrot and Chicken Soup Recipe in Urdu

Carrot and Chicken Soup

کیرٹ اینڈ چکن سوپ

اجزاء:
•گاجر_____ 3 سے 4 عدد ابلی ہوئی
•چکن_____ 200 گرام ابلی اور کٹی ہوئی
•تیل_____ 2 سے 3 کھانے کے چمچ
•پیاز_____ 1 عدد باریک کٹی ہوئی
•لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•نمک_____ حسب ضرورت
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ کٹی ہوئی
•دار چینی پاؤڈر_____ 1 چٹکی
•چکن کیوب_____ 2 عدد
•کریم_____ آدھا کپ
•پانی_____ 2 کپ

گاجروں کو گرائنڈ کرکے پیسٹ تیار کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
اب ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو فرائی کرلیں۔
پھر اس میں لہسن پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے فرائی کرلیں۔
اب گاجر کا پیسٹ اور ایک کپ پانی شامل کرکے پانچ منٹ تک پکائیں۔
جب ابال آنے لگے تو اس میں ابلی چکن شامل کرکے مکس کرلیں۔
پھر نمک، کالی مرچ، دار چینی پاؤڈر اور چکن کیوب شامل کردیں۔
اب ایک کپ پانی شامل کرکے پانچ منٹ تک مزیر پکائیں۔
سرونگ پیالے میں نکال کر کریم سے سجا کر پیش کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Carrot and Chicken Soup Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Soup. Carrot and Chicken Soup is very famous in desi people. At KFoods you can find Carrot and Chicken Soup and all the urdu recipes in a very easiest way.

Carrot and Chicken Soup

Carrot and Chicken Soup in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Soup.

مزید سوپ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment