قیمے میں ادرک٬ لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ زیرہ٬ گرم مصالحہ٬ باریک کٹی پیاز٬ ہرا دھنیا٬ ہری مرچ٬ پانی میں بھیگی ہوئی ڈبل روٹی اور دو انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں-
اب اس مکسچر کے پتلے پتلے کٹلٹس بنائیں-
تازہ ڈبل روٹی کا چورا بنائیں- پھر اس میں کٹلٹس کو فولڈ کردیں-
گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر کے سرو کریں-