Bihari Kabab Recipe in Urdu

Bihari Kabab
Recommended By Chef 01.15 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 815 Views
0 Comments

بہاری کباب

اجزاء:
1. پسندے _____1کلو
2. ثابت دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچے
3. سونف_____ 2 کھانے کے چمچے
4. زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچہ
5. چھوٹی الائچی_____ 4 عدد
6. پیاز_____ 1 کپ(تل کر براؤن کی ہوئی(
7. بڑی الائچی_____ 2 عدد
8. نمک_____ حسب ذائقہ
9. تیل_____ حسب ضرورت
10. لونگ_____ 4 عدد
11. جاوتری_____ 3 ٹکڑے
12. لہسن کے جوے_____ 5 عدد(پیس لیں(
13. ادرک (پیس لیں) _____ 1 انچ کا ٹکڑا
14. لیموں (رس نکال لیں) _____ 1 عدد
15. پپیتا پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچے
16. دہی_____ 2 کھانے کے چمچے
17. ثابت لال مرچیں_____ 6-7عدد

ثابت دھنیا، سونف، زیرہ ، چھوٹی الائچی ، بڑی الائچی، لونگ، جاوتری، ثابت لال مرچوں کو توے پر ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون کر پیس لیں اور پسندوں پر یہ مصالحہ، براؤن کی ہوئی پیاز، نمک، پسا ہوا لہسن، ادرک ، لیموں کا رس، پپیتا پیسٹ اور دہی لگا کر رات بھر میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
ایک پین کو درمیانی آنچ گرم کر کے میرینیٹ کئے ہوئے پسندوں کو اس میں ڈال کر سینک لیں اور اوپر کوئلہ رکھ دیں۔
مزیدار بہاری کباب تیار ہیں گرم گرم سرو کر یں۔

Posted By: Wafa, Hyderabad

Find out the Bihari Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. Bihari Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Bihari Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bihari Kabab

Bihari Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

مزید باربی کیو اور تندوری کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment