Bihari Kabab Recipe in Urdu

Bihari Kabab
Recommended By Chef 01.00 To Prep
As Desired Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 1408 Views
0 Comments

بہاری کباب

اجزاء:
•گوشت (بیف)_____ 1 کلو (پسندے بنوالیں)
•پیاز_____ 2 عدد (تل کر پیس لیں)
•پسی ہوئی سرخ مرچ_____ چائے کا 1 چمچ
•ادرک کی پیسٹ_____ چائے کے 2 چمچ
•لہسن_____ چائے کے 2 چمچ
•دہی_____ 1 پاؤ
•گرم مصالحہ_____ 2 چائے کے چمچ
•سفید زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•خشخاش_____ 2 چائے کے چمچ
•جائفل_____ آدھ چائے کا چمچ
•جاوتری_____ آدھ چائے کا چمچ
•آٹا_____ 1 کھانے کا چمچ
•کچا پپیتا پسا ہوا_____ 2 چائے کے چمچ
•نمک_____ حسب ضرورت
•سرسوں کا تیل_____ یا گھی حسب ضرورت

گوشت میں نمک ملا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
پھر اس کو پیپر ٹاول سے خشک کر لیں
تمام پسے ہوئے مصالحے اور پپیتہ ملا کر گوشت کو آدھے گھنٹے کے لئے فرج میں رکھیں
دہی، خشخاش، مرچ اور پیاز یکجان کر کے گوشت میں شامل کریں
گوشت کو پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
سیخوں پر پسندے چڑھالیں اور کوئلوں کی انگیٹھی پر بھون لیں
بھونتے ہوئے چمچ سے تھوڑا تھوڑا گھی ڈالتے جائیں
بعد میں انہیں ڈش میں منتقل کر دیں
یہ کباب اوون، توے یا دیگچی میں بھی بنائے جا سکتے ہیں

Posted By: zainab, Larkana

Find out the Bihari Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid-ul-Adha Special. Bihari Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Bihari Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Bihari Kabab

Bihari Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid-ul-Adha Special.

مزید عیدالاضحیٰ اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment