Besan Wali Fish Recipe in Urdu

Besan Wali Fish
Recommended By Chef 00.05 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 638 Views
0 Comments

بیسن والی فِش

اجزاء:
1. مچھلی (رہو)_____ 1کلو
2. لال مرچ پاؤڈر_____ 2کھانے کے چمچ
3. دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
4. ہلدی پاؤڈر_____ آدھ چائے ک چمچ
5. گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
6. لیموں کا رس_____ 1کھانے کا چمچ
7. اجوائن_____ 1چائے کا چمچ
8. چاٹ مصالحہ_____ 1کھانے کا چمچ
9. سرکہ_____ 2کھانے کے چمچ
10. نمک_____ حسبِ ذائقہ
11. بیسن_____ 1کپ
12. ادرک لہسن پیسٹ_____ آدھ چائے کا چمچ
13. پانی_____ حسبِ ضرورت
14. کھانے کا تیل_____ فرائی کے لئے

ایک باؤل میں ادرک لہسن پیسٹ، مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ہلدی، گرم مصالحہ، لیموں کا رس، نمک، اجوائن، چاٹ مصالحہ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے فِش کو اس میں دو سے تین گھنٹے کے لئے میرنیٹ کر لیں۔
اب ایک باؤل میں بیسن، لال مرچ پاؤڈر، نمک، ادرک لہسن پیسٹ، اجوائن، چاٹ مصالحہ اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے بیٹر بنا لیں۔
پھر اس بیٹر کو میرنیٹ کی ہوئی فِش پر ٖڈالیں اور دوبارہ مزید پندرہ منٹ کے لئے میرنیٹ کر لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے درمیانی آنچ پر فِش لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
مزیدار بیسن والی فِش تیار ہے۔

Posted By: Chef Rukhsana, Sukkur

Find out the Besan Wali Fish Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Besan Wali Fish is very famous in desi people. At KFoods you can find Besan Wali Fish and all the urdu recipes in a very easiest way.

Besan Wali Fish

Besan Wali Fish in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods.

مزید فش اور سی فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment