گھی میں بیسن اور میدے ملا کر بھون لیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن برﺅان ہوجائے۔اب اس میںلیمن کلر اور اورنج کلر اور پسی الائچی ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں۔پھر اس مکسچر کوایک ٹرے میںپھیلائیںکہ وہ برابر ہوجائے اور اسے تھوڑی دیر ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب اس میں آئسنگ شوگر یا کرارڈال کر ہاتھ سے اچھی طرح مکس کرلیں۔آخر میں خربوزے کے بیج اوربادام،پستے چھڑکیںاور لڈو کی شکل دے کر سرو کریں۔