بابی کیو گرلڈ ڈرم اسٹکس
اجزاء:
چکن ڈرم اسٹکس ۔۔ آٹھ عدد
لیموں کا رس ۔۔ 4/1 پیالی
لیموں ادرک پیسٹ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
چلی پیسٹ ۔۔ ایل کھانے کا چمچہ
باربی کیو سوس ۔۔ آدھا پیالی
ہرا دھنیا ۔۔ 4/1 پیالی
پیاز ۔۔ ایک عدد
کٹا پودینہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
نمک کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچے
سلاد ۔۔ ساتھ پیش کرنے کے لئے
ترکیب:
ڈرم اسٹکس کا گوشت ہڈی سے الگ کریں مگر اوپر سئ جڑا رہنے دیں، اب ڈرم اسٹکس کو لیموں کا رس، نمک کالی مرچ اور لہسن ادرک پیسٹ لگا کر رکھ دیں۔ گرل پین پر برش سے تیل لگا کر گرم کریں اور مصالہ لگی ڈرم اسٹکس کو باربی کیو کرلیں۔ ایک پیالے میں مرچ پیسٹ باربی کیو سوس، ہرا دھنیا، پیاز اور پودینہ ڈال کر مکس کرلیں۔ ڈرم اسٹکس پر لگا کر گرما گرم پیش کریں۔
Chef Shai,Posted By: Marium,
Add Your Recipe