BBQ Chicken Pizza Recipe in Urdu

BBQ Chicken Pizza
Recommended By Chef 00.30 To Prep
3 Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 160 Views
0 Comments

باربی کیو چکن پیزا

اجزاء:
1.تیل_____ 3 کھانے کے چمچ
2.انڈا_____ 1 عدد
3.میدہ_____ 2 کپ
4.خمیر_____ 1-1/2 چائے کا چمچہ
5.نمک_____ 1/2 چائے کا چمچہ
6.خشک دودھ_____ 1 کھانے کا چمچ
7.نیم گرم پانی_____ ڈو بنانے کے لئے
8.چینی_____ 1 چائے کا چمچ

فلنگ کے اجزاء:
1.چکن تکہ چنکس_____ 1 کپ
2.پیزا سوس_____ 4 کھانے کے چمچ
3.کٹی لال مرچ_____ 1/2 چائے کا چمچ
4.شملا مرچ سلائس_____ 4 کھانے کے چمچ
5.پیاز سلائس_____ 2 کھانے کے چمچ
6.چیڈر چیز_____ 3/4 کپ
7.اوریگانو_____ 1 کھانے کا چمچ

• ڈو بنانے کے لئے ایک پیالے میں 2 کپ میدہ، 1-1/2 چائے کا چمچ خمیر، 1 چائے کا چمچ چینی، 1/2 چائے کا چمچ نمک، 3 کھانے کے چمچ تیل، 1 عدد انڈا، 1 کھانے کا چمچہ خشک دودھ اور نیم گرم پانی ڈال کر ڈو کو نرم گوندھیں
• دو منٹ کے لئے رکھ دیں
• اب ڈو کو رول کریں
• پھر ایک گریس کیے ہوئے پیرا پلیٹ پر ڈو کو بچھائیں اور اس میں کانٹے کی مدد سے سوراخ کر لیں
• اب اسے 200 ڈگری پر 7 سے 8 منٹ تک بیک کریں اوون سے نکال کر ٹھندا ہونے کے لئے رکھ دیں
• پھر اس میں 4 کھانے کے چمچے پیزا سوس، 3/4 کپ کدوکش چیڈر چیز شامل کر دیں
• اس کے بعد 1 کپ چکن تکہ چنکس،1/2 چائے کا چمچ کٹی لال مرچ، 4 کھانے کے چمچ شملہ مرچ سلائس، 2 کھانے کے چمچ پیاز سلائس، 1 کھانے کا چمچ اوریگانو ڈالر کر 200 ڈگری پر 20 منٹ کے لئے بیک کریں

Posted By: Faiza, Mirpurkhas

Find out the BBQ Chicken Pizza Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. BBQ Chicken Pizza is very famous in desi people. At KFoods you can find BBQ Chicken Pizza and all the urdu recipes in a very easiest way.

BBQ Chicken Pizza

BBQ Chicken Pizza in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

مزید اٹالین کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment