اجزاء:
بیکٹی مچھلی کے فلے ------ آدھا کلو
شملہ مرچ ----- ایک عدد
ہرا دھنیا ----- آدھی گڈی
پودینہ (چوپ کیا ہوا) -------- دو کھانے کے چمچ
دہی (پھینٹی ہوئی) ----- آدھی پیالی
پنیر ----- دو کھانے کے چمچ
ہری مرچیں ----- چھ عدد
ہری پیاز (باریک کٹی ہوئیی) ----- ایک پیالی
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
لہسن (چوپ کیا ہوا) ----- ایک چائے کا چمچ
ادرک (چوپ کیا ہوا) ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- ایک چائے کا چمچ
تیل ------ آدھی پیالی
ٹماٹر٬ ہری پیاز ------ سجانے کے لیے