اجزاء:
پاستہ (ابلا ہوا) ----- پانچ سو گرام
موزریلا چیز ----- ایک سو پچاس گرام
چیڈر پنیر ---- ایک سو پچاس گرام
اوریگانو ----- چھڑکنے کے لیے
مرغی کے ساس کے اجزاﺀ
مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ---- تین سو گرام
لہسن (چوپ کیے ہوئے) ----- 7 جوے
ٹماٹر ----- چار عدد
پسی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
کٹی ہوئی کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
پسے ہوئے ٹماٹر ---- آدھی پیالی
اوریگانو ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ------ چار کھانے کے چمچ
وائٹ ساس کے اجزاﺀ
میدہ (چھنا ہوا) ----- تین کھانے کے چمچ
مرغی کی یخنی ----- ایک پیالی
دودھ ----- دو سو پچاس گرام
مکھن ----- آدھی پیالی